hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11162

.

سنن البيهقي

11162
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۱۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِیرُوَیْہِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ عَیَّاشٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ابْتَاعَ شَیْئًا فَحُثِیَ لَہُ فِی الْمِکْیَالِ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: أَرْسِلْ یَدَکَ وَلاَ تُمْسِکْ عَلَی رَأْسِہِ فَإِنَّمَا لِی مَا أَخَذَ الْمِکْیَالُ۔[ضعیف]
(١١١٥٧) عباد بن جعفر فرماتے ہیں کہ ابن عمر نے کوئی چیز خریدی تو انھیں وزن میں چیز کم دی گئی تو حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا : اپنے ہاتھوں کو حرکت میں لا (یعنی وزن پورا کر ) انھیں اپنے سر پر باندھ کر نہ رکھ، میرے لیے تو وہی ہے جو مکیال (کنڈا) وزن کرے گا ۔