(۱۱۱۷۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَاأَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ الْحَنَفِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُہَاجِرٍ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عُمَیْرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَیْثٍ عَنْ أَخِیہِ سَعِیدِ بْنِ حُرَیْثٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ بَاعَ دَارًا أَوْ عَقَارًا فَلْیَعْلَمْ أَنَّہُ قَمِنٌ أَنْ لاَ یُبَارَکَ لَہُ فِیہِ إِلاَّ أَنْ یَجْعَلَہُ فِی مِثْلِہِ ۔
(١١١٧٦) حضرت سعید بن حریث فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے گھر بیچا یا سازو سامان بیچا تو اسے جان لینا چاہیے کہ ہوسکتا ہے اس قیمت سے برکت اٹھ جائے الا یہ کہ وہ قیمت اسی طرح کے کام میں لگائی جائے۔