hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 112

.

سنن البيهقي

112
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۳) وَأَمَّا الْحَدِیثُ الَّذِی أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو:مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ وَالْہَیْثَمُ بْنُ خَلَفٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ الْحَسَنِ یَعْنِی ابْنَ شَقِیقٍ حَدَّثَنَا أَبِی أَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَۃَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَیْمَانَ الأَحْوَلِ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ قَدَحَ النَّبِیِّ -ﷺ-انْصَدَعَ فَجَعَلَ مَکَانَ الشِّعْبِ سِلْسِلَۃً مِنْ فِضَّۃٍ۔قَالَ عَاصِمٌ وَرَأَیْتُ الْقَدَحَ وَشَرِبْتُ فِیہِ قَالَ أَبِی وَرَأَیْتُ الْقَدَحَ وَشَرِبْتُ فِیہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۵۳۱۵]
(١١٣) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا پیالہ ٹوٹ گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٹوٹی ہوئی جگہ پر چاندی کی تار لگا کر جوڑ دیا۔ عاصم کہتے ہیں : میں نے وہ پیالہ دیکھا اور اس میں پیا بھی، میرے والد کہتے ہیں : میں نے وہ پیالہ دیکھا اور اس میں پیا۔