(۱۱۲۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا شَیْبَانُ یَعْنِی ابْنَ فَرُّوخٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : الرَّہْنُ مَرْکُوبٌ وَمَحْلُوبٌ ۔ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لإِبْرَاہِیمَ فَکَرِہَ أَنْ یَنْتَفِعَ بِشَیْئٍ مِنْہُ۔ وَرَوَاہُ الْجَمَاعَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ مَوْقُوفًا عَلَی أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔
(١١٢٠٧) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گروی جانور کا دودھ بھی پیا جاسکتا ہے اور سواری بھی کی جاسکتی ہے۔ راوی کہتا ہے کہ میں نے یہ بات ابراہیم کو بتائی تو انھوں نے گروی جانور سے نفع حاصل کرنے کو مکروہ ہی سمجھا ۔