hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11219

.

سنن البيهقي

11219
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۲۱۴) وَعَنْ سُفْیَانَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : لاَ یَنْتَفِعُ مِنَ الرَّہْنِ بِشَیْئٍ ۔
(١١٢١٤) امام شعبی فرماتے ہیں : گروی سے کسی قسم کا نفع حاصل نہیں کرنا چاہیے۔