hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11237

.

سنن البيهقي

11237
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۲۳۲) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مُعَمَّرُ بْنُ سُلَیْمَانَ عَنِ الْحَجَّاجِ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : إِذَا کَانَ الرَّہْنُ أَفْضَلَ مِنَ الْقَرْضِ أَوْ کَانَ الْقَرْضُ أَفْضَلَ مِنَ الرَّہْنِ ثُمَّ ہَلَکَ یَتَرَادَّانِ الْفَضْلَ۔
(١١٢٣٢) حارث کہتے ہیں کہ سیدنا علی (رض) نے فرمایا : جب رہن قرض سے زیادہ قیمتی ہو یا قرض رہن سے زیادہ ہو، پھر رہن رکھی ہوئی چیز ہلاک ہوجائے تو دونوں زیادہ مال واپس کریں گے۔