(۱۱۲۷۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا ہُدْبَۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ الْجَعْدِ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ یَزِیدَ بْنَ أَبِی حَبِیبٍ حَدَّثَہُ : أَنَّ رَجُلاً قَدِمَ الْمَدِینَۃَ فَذَکَرَ أَنَّہُ یُقْدَمُ لَہُ بِمَالٍ فَأَخَذَ مَالاً کَثِیرًا فَاسْتَہْلَکَہُ فَأُخِذَ الرَّجُلُ فَوُجِدَ لاَ مَالَ لَہُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یُبَاعَ۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔
(١١٢٧٤) عمرو بن حارث (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے یزید بن ابی حبیب نے بتایا : ایک آدمی مدینہ میں آیا تو اس نے کہا : پیچھے سے میرا مال آرہا ہے چنانچہ یہ سن کر بطور قرض، اسے لوگوں نے مال دیا۔ جس سے اس کا مال بڑھ گیا۔ اس نے بےدریغ مال خرچ کیا تو اس کا سارا مال ختم ہوگیا، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے بارے میں حکم دیا کہ اسے بیچ دیا جائے۔ یہ منقطع ہے۔