hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11300

.

سنن البيهقي

11300
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۲۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ عَنْ سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ یَزِیدَ بْنِ ہُرْمُزَ قَالَ : کَتَبَ نَجْدَۃُ الْحَرُورِیُّ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ فَقَالَ لِیَزِیدَ : اکْتُبْ إِلَیْہِ وَکَتَبْتَ تَسْأَلُنِی عَنِ الْیَتِیمِ مَتَی یَنْقَطِعُ عَنْہُ اسْمُ الْیُتْمِ وَإِنَّہُ لاَ یَنْقَطِعُ عَنْہُ اسْمُ الْیُتْمِ حَتَّی یَبْلُغَ وَیُؤْنَسَ مِنْہُ الرُّشْدُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی عُمَرَ۔
(١١٢٩٥) یزید بن ہرمز فرماتے ہیں کہ نجدہ حروری نے حضرت ابن عباس (رض) کی طرف خط لکھا، پھر راوی نے مذکورہ حدیث ذکر کی۔ حضرت ابن عباس (رض) نے یزید سے کہا : لکھ، آپ نے پوچھا کہ یتیم کو کب تک یتیم کہہ سکتے ہیں تو جواب یہ ہے کہ جب تک بالغ نہ ہوجائے اور اس سے رشد معلوم نہ ہو، یتیم کہہ سکتے ہیں۔ جب یہ دونوں چیزیں واضح ہوجائیں تو یتیم نہیں رہے گا۔