(۱۱۳۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا أَبِی عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی الضُّحَی عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلاَثَۃٍ عَنِ النَّائِمِ حَتَّی یَسْتَیْقِظَ وَعَنِ الْغُلاَمِ حَتَّی یَحْتَلِمَ وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی یُفِیقَ ۔
وَرُوِّینَاہُ مِنْ حَدِیثِ وُہَیْبٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ وَمِنْ حَدِیثِ أَبِی ظَبْیَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنْ عَلِیٍّ مَرْفُوعًا وَمَوْقُوفًا وَمِنْ حَدِیثِ أَبِی ظَبْیَانَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَرْفُوعًا۔
(١١٣٠٨) حضرت علی فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تین آدمیوں سے قلم اٹھالی گئی ہے : سوئے ہوئے سے حتیٰ کہ وہ نیند سے بیدار ہوجائے اور بچے سے حتیٰ کہ اسے احتلام ہو اور مجنوں سے حتیٰ کہ اسے ہوش آجائے۔