hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11478

.

سنن البيهقي

11478
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۴۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتُوَیْہِ الْعَدْلُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَیْمَنَ حَدَّثَنِی أَبِی قَالَ : دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَۃَ وَعِنْدَہَا جَارِیَۃٌ لَہَا عَلَیْہَا دِرْعُ قُطْنٍ ثَمَنُہُ خَمْسَۃُ دَرَاہِمَ قَالَتْ : ارْفَعْ بَصَرَکَ إِلَی جَارِیَتِی انْظُرْ إِلَیْہَا فَإِنَّہَا تَزْہَی عَلَیَّ أَنْ تَلْبَسَہُ فِی الْبَیْتِ وَقَدْ کَانَ لِی مِنْہُنَّ دِرْعٌ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مَا کَانَتِ امْرَأَۃٌ تُقَیَّنُ بِالْمَدِینَۃِ إِلاَّ أَرْسَلَتْ إِلَیَّ تَسْتَعِیرُہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ۔ [بخاری ۲۶۲۸]
(١١٤٧٣) عبدالواحد بن ایمن اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ (رض) کے پاس گیا۔ ان کے پاس ایک لونڈی تھی اس پر ایک یمنی چادر تھی جس کی قیمت پانچ درہم تھی۔ حضرت عائشہ کہنے لگیں : اس میری لونڈی کی طرف دیکھو اسے گھر میں اس طرح کے کپڑے پہننے میں کوئی دلچسپی نہیں حالانکہ میرے پاس رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں اس جیسی ایک چادر تھی مدینہ میں۔ جو بھی عورت دلہن بنتی وہ مجھ سے یہ چادر عاریتاً لیتی تھی۔