hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11494

.

سنن البيهقي

11494
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۴۸۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ قِیمَتُہُ یَوْمَ یُخْرِجُہُ۔ [ضعیف]
(١١٤٨٩) حضرت عامر سے روایت ہے کہ اس کی قیمت وہ ہوگی جس دن سے اسے نکالا جائے گا۔