hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11567

.

سنن البيهقي

11567
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۵۶۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا یُونُسُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی بِالشُّفْعَۃِ فِی الدُّورِ وَالأَرَضِینَ مَا لَمْ تُقْسَمْ فَإِذَا قُسِمَتْ وَافْتَرَقَتْ فِیہَا الْحُدُودُ فَلاَ شُفْعَۃَ فِیہَا۔ [صحیح۔ الی قولہ، لم یقسم]
(١١٥٦٢) حضرت ابو سلمہ (رض) اور سعید دونوں فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شفعہ اس چیز میں ہے جو تقسیم نہ ہوئی ہو پس جب حدود واقع ہوجائیں تو حق شفعہ باقی نہیں رہتا۔