(۱۱۵۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ قُدَامَۃَ حَدَّثَنَا أَیُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عِصْمَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَتِ الصَّلاَۃُ خَمْسِینَ وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ سَبْعَ مِرَارٍ ، وَغَسْلُ الثَّوْبِ مِنَ الْبَوْلِ سَبْعَ مِرَارٍ ، فَلَمْ یَزَلْ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَسْأَلُ حَتَّی جُعِلَتِ الصَّلاَۃُ خَمْسًا ، وَالْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ مَرَّۃً ، وَغَسْلُ الثَّوْبِ مِنَ الْبَوْلِ مَرَّۃً۔ [ضعیف]
(١١٥٨) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نمازیں پچاس تھیں اور جنابت کا غسل سات مرتبہ تھا اور پیشاب کو کپڑوں سے دھونا سات مرتبہ تھا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) برابر کمی کا سوال کرتے رہیحتی کہ نمازیں پانچ مقرر کی گئی اور جنابت کا غسل ایک مرتبہ اور پیشاب کا کپڑے سے دھونا بھی ایک مرتبہ رہ گیا۔