hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11589

.

سنن البيهقي

11589
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۵۸۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ أَخْبَرَنَا السَّاجِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی صَفْوَانَ الثَّقَفِیُّ حَدَّثَنَا أُمَیَّۃُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ قُلْتُ لِشُعْبَۃَ : تُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ الْعَرْزَمِیِّ وَتَدَعُ حَدِیثَ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ الْعَرْزَمِیِّ وَہُوَ حَسَنُ الْحَدِیثِ قَالَ : مِنْ حُسْنِہَا فَرَرْتُ۔ [صحیح]
(١١٥٨٤) امیہ بن خالد نے شعبہ سے کہا کہ آپ محمد بن عبید اللہ سے حدیث بیان کرتے ہیں اور سلمان عبدالملک بن عرزمی کی حدیث چھوڑ دیتے ہو حالانکہ اس کی حدیث حسن ہے۔ فرماتے ہیں کہ میں اس کے حسن کی وجہ سے چھوڑ تا ہوں۔