hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11594

.

سنن البيهقي

11594
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۵۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ الْمُقَدَّمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ شُفْعَۃَ لِصَبِیٍّ وَلاَ لِغَائِبٍ وَإِذَا سَبَقَ الشَّرِیکُ شَرِیکَہُ بِالشُّفْعَۃِ فَلاَ شُفْعَۃَ وَالشُّفْعَۃُ کَحَلِّ الْعِقَالِ ۔ [ضعیف]
(١١٥٨٩) محمد بن حارث اپنی سند سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : شفعہ بچے کے لیے نہیں ہے اور نہ غائب کے لیے اور جب شریک اپنے شریک سے شفعہ میں سبقت لے جائے تو شفعہ نہیں ہے اور شفعہ گرہ کی طرح ہے۔