hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11615

.

سنن البيهقي

11615
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۶۱۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ وَأَبُو زَکَرِیَّا قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیعَۃَ وَحَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْح عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَسَدِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ حَکِیمِ بْنِ حِزَامٍ أَنَّہُ کَانَ یَدْفَعُ الْمَالَ مُقَارَضَۃً إِلَی الرَّجُلِ وَیَشْتَرِطُ عَلَیْہِ أَنْ لاَ یَمُرَّ بِہِ بَطْنَ وَادٍ وَلاَ یَبْتَاعُ بِہِ حَیَوَانًا وَلاَ یَحْمِلَہُ فِی بَحْرٍ فَإِنْ فَعَلَ شَیْئًا مِنْ ذَلِکَ فَقَدْ ضَمِنَ ذَلِکَ الْمَالَ قَالَ فَإِذَا تَعَدَّی أَمْرَہُ ضَمَّنَہُ مَنْ فَعَلَ ذَلِکَ۔وَقَدْ رُوِیَ فِیہِ حَدِیثٌ مُسْنَدٌ ضَعِیفٌ۔ [صحیح]
(١١٦١٠) حکیم بن حزام فرماتے ہیں کہ وہ کسی آدمی کو قرض کے طور پر مال دیتے تھے اور شرط لگاتے تھے کہ وہ مال کے ساتھ کسی وادی سے نہ گزرے گا اور نہ کوئی حیوان خریدے گا اور نہ سمندر میں لے کر جائے گا۔ اگر اس نے ان کاموں میں سے کوئی کیا تو وہ مال کا ضامن ہوگا، فرمایا : جب اس نے حد سے تجاوز کیا تو جو اس نے کیا وہ اس کا ضامن ہوگا۔