(۱۱۶۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبْرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْحَجَبِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ قَتَادَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کَانَ أَبُو قَتَادَۃَ یُصْغِی الإِنَائَ لِلْہِرِّ فَیُشْرَبُ ، ثُمَّ یَتَوَضَّأُ بِہِ فَقِیلَ لَہُ فِی ذَلِکَ فَقَالَ : مَا صَنَعْتُ إِلاَّ مَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -یَصْنَعُ۔ [حسن لغیرہٖ]
(١١٦٣) عبداللہ بن ابی قتادہ (رض) اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ (رض) بلی کے لیے برتن جھکا دیتے تھے، وہ پی لیتی ۔ پھر اس سے وضو کرتے۔ ابو قتادہ سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا : یہ جو میں نے کیا ہے یہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔