hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11694

.

سنن البيهقي

11694
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۶۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ : ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا طَارِقُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِیُّ قَالَ : جَائَ رِفَاعَۃُ بْنُ رَافِعٍ إِلَی مَجْلِسِ الأَنْصَارِ فَقَالَ : لَقَدْ نَہَانَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْیَوْمَ فَذَکَرَ أَشْیَائَ وَقَالَ : نَہَانَا عَنْ کَسْبِ الأَمَۃِ إِلاَّ مَا عَمِلَتْ بِیَدِہَا وَقَالَ : ہَکَذَا بِإِصْبَعِہِ نَحْوَ الْغَزْلِ وَالْخَبْزِ وَالنَّقْشِ۔ [صحیح۔ ابوداؤد ۳۴۲۶]
(١١٦٨٩) عبدالرحمن قرشی فرماتی ہیں کہ رفاعہ بن رافع انصار کی مجلس کی طرف آئے اور فرمایا : آج ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بعض چیزوں سے منع کیا ہے ، ہمیں لونڈی کی کمائی سے منع فرمایا مگر جو اس نے اپنے ہاتھ سے کمایا اور اپنی انگلی سے اشارہ کیا جیسے سوت کاتنا، نقش و نگار اور پھول پتی وغیرہ۔