(۱۱۷۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحُسَیْنِ: عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِیدِ الْفَحَّامُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ ہُوَ ابْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یَأْخُذُ کِرَائَ الأَرْضِ حَتَّی بَلَغَہُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیجٍ حَدِیثٌ فَانْطَلَقْتُ مَعَہُ حَتَّی أَتَیْنَا رَافِعًا فَحَدَّثَ عَنْ بَعْضِ عُمُومَتِہِ یَذْکُرُ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ نَہَی عَنْ کِرَائِ الأَرْضِ فَتَرَکَہُ ابْنُ عُمَرَ بَعْدَ ذَلِکَ۔[صحیح]
(١١٧٠٧) نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کرایہ پر زمین لیتے تھے، یہاں تک کہ ان کو رافع کی حدیث ملی۔ نافع کہتے ہیں : میں ان کے پاس گیا ، پھر ہم رافع کے پاس گئے تو رافع نے اپنے بعض چچوں سے بیان کیا کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتی تھے کہ آپ نے کرایہ پر زمین دینے سے منع فرمایا تو ابن عمر (رض) نے اسے چھوڑ دیا۔