hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11739

.

سنن البيهقي

11739
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۷۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ قَالَ قُلْتُ لِطَاوُسٍ : لَوْ تَرَکْتَ الْمُخَابَرَۃَ فَإِنَّہُمْ یَزْعُمُونَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- نَہَی عَنْہُ قَالَ : أَیْ عَمْرُو إِنِّی أُعْطِیہِمْ وَأُعِینُہُمْ وَإِنَّ أَعْلَمَہُمْ أَخْبَرَنِی یَعْنِی ابْنَ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- لَمْ یَنْہَ عَنْہُ وَلَکِنْ قَالَ : أَنْ یَمْنَحَ أَحَدُکُمْ أَخَاہُ خَیْرٌ لَہُ مِنْ أَنْ یَأْخُذَ عَلَیْہَا خَرْجًا مَعْلُومًا أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ بْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [بخاری۲۳۳۰]
(١١٧٣٤) عمر وبن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے طاؤس سے کہا : اگر آپ مخابرہ چھوڑ دیں ! وہ گمان کرتے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کیا ہے ، عمر ونے کہا : میں ان کو دیتا تھا اور ان کی حدود کرتا تھا اور میں سب سے زیادہ جانتاہوں۔ مجھے ابن عباس نے بتایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع نہیں کیا بلکہ فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو زمین دے تو اس سے کرایہ لے لے۔