hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11761

.

سنن البيهقي

11761
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۷۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِیلُ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : کُنَّا نُکْرِی أَرْضَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَنَشْتَرِطُ عَلَیْہِمْ أَنْ لاَ یَدْمُلُوہَا بِعَذِرَۃِ النَّاسِ۔ [ضعیف]
(١١٧٥٦) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں : ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زمین کرایہ پر دیتے تھے اور ہم شرط لگاتے تھے کہ وہ اس میں لوگوں کی گندگی نہیں ڈالیں گے۔