hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11774

.

سنن البيهقي

11774
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۷۶۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا الزُّبَیْرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْمَالِکِیُّ بِالشَّجَرَۃِ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ أَخْزَمَ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَخِیہِ مُخَارِقِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَکِیمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مِنَ اللَّہِ لاَ مِنْ رَسُولِہِ لَعَنَ اللَّہُ عَاضِدَ السِّدْرِ۔ [ضعیف]
(١١٧٦٩) بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ اللہ کی طرف سے ہے نہ کہ رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے کہ اللہ کی لعنت ہے بیری اکھاڑنے والے پر۔