(۱۱۷۹۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَیْسٍ حَدَّثَنِی کَثِیرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- أَقْطَعَ بِلاَلَ بْنَ الْحَارِثِ الْمُزَنِیَّ مَعَادِنَ الَقَبَلِیَّۃِ جِلْسِیِّہَا وَغَوْرِیِّہَا وَحَیْثُ یَصْلُحُ الزَّرْعُ مِنْ قَدَسَ وَلَمْ یُعْطِہِ حَقَّ مُسْلِمٍ وَکَتَبَ لَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم ہَذَا مَا أَعْطَی مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّہِ بِلاَلَ بْنَ الْحَارِثِ أَعْطَاہُ مَعَادِنَ الْقَبَلِیَّۃَ جِلْسِیِّہَا وَغَوْرِیِّہَا وَحَیْثُ یَصْلُحُ الزَّرْعُ مِنْ قَدَسَ وَلَمْ یُعْطِہِ حَقَّ مُسْلِمٍ۔ [ضعیف]
(١١٧٩٧) کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پرانی کانوں میں سے حصہ اور نشیبی حصہ اور حبان سے کھیتی صحیح سالم بلال بن حارث مزنی کو دیا اور کسی مسلمان کا حق نہیں دیا اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے لیے تحریر لکھی : بسم اللہ الرحمن الر حیم : یہ عطامحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے ہے بلال بن حارث کے لیے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسیپرانی کانوں سے کچھ زمین اور نشیبی زمین اور قابل زراعت زمین دی۔ لیکن کسی مسلمان کا حق نہیں دیا۔