hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11806

.

سنن البيهقي

11806
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ جَعْدَۃَ قَالَ : لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَدِینَۃَ أَقْطَعَ النَّاسَ الدُّورَ فَقَالَ لَہُ حَیٌّ مِنْ بَنِی زُہْرَۃَ یُقَالُ لَہُمْ بَنُو عَبْدِ بْنِ زُہْرَۃَ نَکِّبَ عَنَّا ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : فَلِمَ ابْتَعَثَنِی اللَّہُ إِذًا إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ لاَ یُقَدِّسُ أُمَّۃً لاَ یُؤْخَذُ لِلضَّعِیفِ فِیہِمْ حَقُّہُ۔ [ضعیف۔ الام ۴/۴۸]ق
(١١٨٠٠١) یحییٰ بن معدہ فرماتے ہیں جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدینہ آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے لوگوں کو گھر الاٹ کیے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ایک قبیلے بنو عمیدبن ذھرہ نامی نے آپ سے کہا کہ ہم سے ام عبد کے بیٹے کو دور کردو۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے اللہ نے کس لیے بھیجا ہے اللہ تعالیٰ اس وقت تک امت کو پاک نہیں کرتا جب تک کمزورں کا حق دوسروں سے لے کر ان تک پہنچا نہیں دیا جاتا۔