(۱۱۸۶۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ الزُّبَیْرَ بْنَ الْخِرِّیتِ یُحَدِّثُ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی أَنَّ الْجَارَ یَضَعُ جُذُوعَہُ أَوْ خَشَبَہُ فِی حَائِطِ جَارِہِ إِنْ شَائَ وَإِنْ أَبِی۔ وَسَمِعَ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی إِنْ تَنَازَعَ النَّاسُ فِی طُرُقِہِمْ جُعِلَتْ سَبْعَۃُ أَذْرُعٍ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ۔ [بخاری ۲۴۷۳، مسلم ۱۶۱۳]
(١١٨٦٠) عکرمہ کہتے ہیں : میں نے ابوہریرہ (رض) سے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ کیا کہ ہمسایہ اپنی شھتیر اپنے ہمسائے کی دیوارپر رکھ سکتا ہے، اگر وہ چاہے ۔ اگرچہ وہ (ہمسایہ ) انکار کرے۔
اور سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصلہ کیا : اگر لوگ راستے میں جھگڑا کریں تو سات ہاتھ راستہ مقرر کرلو۔