hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11871

.

سنن البيهقي

11871
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۶۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ حَدَّثَنِی إِسْحَاقُ بْنُ یَحْیَی بْنِ الْوَلِیدِ بْنِ عُبَادَۃَ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِنَّ مِنْ قَضَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَضَی فِی النَّخْلَۃِ وَالنَّخْلَتَیْنِ وَالثَّلاَثَۃِ لِرَجُلٍ فِی نَخْلٍ فَیَخْتَلِفُونَ فِی حُقُوقِ ذَلِکَ فَقَضَی أَنَّ لِکُلِّ نَخْلَۃٍ لأُولَئِکَ مِنَ الأَرْضِ مَبْلَغُ جَرِیدَہَا ۔ [ضعیف] وَفِیمَا رَوَی أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ بِإِسْنَادِہِ عَنْ عُرْوَۃ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ : قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فِی حَرِیمِ النَّخْلِ طُولَ عَسِیبِہَا۔
(١١٨٦٦) حضرت عبادہ بن صامت (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک باغ میں ، دو باغوں میں اور تین باغوں میں فیصلہ کیا ایک آدمی کے لیے تو وہ (لوگ) اس کے حقوق میں اختلاف کرتے تھے۔ آپ نے فیصلہ کیا کہ ہر کھجور سے اس کی ٹہنی کے پھل کے برابر زمین اس کے لیے ہوگا۔
(ب) مراسیلِ ابو داؤد میں عروہ بن زبیر سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نخلستان کی دیوار میں ان کی ٹہنیوں کی لمبائی کے مطابق فیصلہ کیا۔