(۱۱۸۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ سَمِعْتُ عِکْرِمَۃَ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: إِنَّ اللَّہَ جَعَلَ لِلزَّرْعِ حَرَمَہُ غَلْوَۃً بِسَہْمٍ ۔
قَالَ یَحْیَی قَالُوا : وَالْغَلْوَۃُ مَا بَیْنَ ثَلاَثِمِائَۃِ ذِرَاعٍ وَخَمْسِینَ إِلَی أَرْبَعِمِائَۃٍ۔ [ضعیف۔ الخراج ۳۲۵]
(١١٨٧٣) عکرمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ نے کھیتی کی حد مقرر کی ہے تیر گرنے کی سی۔ یحییٰ کہتے ہیں : انھوں نے بیان کیا : ” الغلوۃ “ تین سو ہاتھ کے درمیان کو اور پچاس سے چار سو تک کو کہتے ہیں۔