hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1188

.

سنن البيهقي

1188
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِی الْجَہَمِ عَنِ الْبَرَائِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((مَا أُکِلَ لَحْمُہُ فَلاَ بَأْسَ بِسُؤْرِہِ))۔ کَذَا یُسَمِّیہِ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ : مُصْعَبَ بْنَ سَوَّارٍ فَقَلَبَ اسْمَہُ وَإِنَّمَا ہُوَ سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ۔ وَسَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ مَتْرُوکٌ أَخْبَرَنَا بِہِ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ عَنْ أَبِی الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِیِّ الْحَافِظِ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَمَعَ ضَعْفِ سَوَّارِ بْنِ مُصْعَبٍ اخْتُلِفَ عَلَیْہِ فِی مَتْنِہِ فَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ رَجَائٍ عَنْہُ ہَکَذَا وَرَوَاہُ یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ عَنْہُ بِإِسْنَادِہِ : لاَ بَأْسَ بِبَوْلِ مَا أُکِلَ لَحْمُہُ۔ وَرَوَاہُ عَمْرُو بْنُ الْحُصَیْنِ عَنْ یَحْیَی بْنِ الْعَلاَئِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ مَرْفُوعًا فِی الْبَوْلِ۔ وَعَمْرُو بْنُ الْحُصَیْنِ وَیَحْیَی بْنُ الْعَلاَئِ ضَعِیْفَانِ وَلاَ یَصِحُّ شَیْئٌ مِنْ ذَلِکَ۔ [ضعیف جدًا۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۱۲۷]
(١١٨٩) سیدنا براء (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس جانورکا گوشت کھایا جائے اس کے جھوٹے میں کوئی حرج نہیں۔ (ب) عبداللہ بن رجاء نے اس کا نام مصعب بن سوار بیان کیا ہیجب کہ یہ قلب ہوا اور اس کا نام سوار بن مصعب ہے۔ (ج) ابوبکر بن حارث فقیہ نے امام دارقطنی سے نقل کیا ہے کہ وہ متروک الحدیث ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں کہ سوار بن مصعب کے ضعیف ہونے کی وجہ سے اس کے متن میں اختلاف ہے۔ عبداللہ بن رجاء نے اسی طرح بیان کیا ہے۔ یحییٰ بن ابوبکیر نے اپنی اسناد سے بیان کیا ہے، ان کے الفاظ یہ ہیں : ” لاَ بَأْسَ بِبَوْلِ مَا أُکِلَ لَحْمُہُ “ ان جانوروں کے پیشاب لگ جانے میں کوئی حرج نہیں جن کا گوشت کھایا جاتا ہے۔ (س) جابر بن عبداللہ (رض) سے پیشاب کے متعلق مرفوعاًمنقول ہے۔ (ط) عمرو بن حصین اور یحییٰ بن علاء ضعیف ہیں، اس میں کچھ ٹھیک نہیں۔