hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11883

.

سنن البيهقي

11883
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۸۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَنَّ مَالِکًا أَخْبَرَہُ عَنْ عَمْرِو بْنِ یَحْیَی الْمَازِنِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ ضَرَرَ وَلاَإِضِرَارَ ۔ [حسن لغیرہ]
(١١٨٧٨) عمرو بن یحییٰ مازنی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ نقصان پہنچاؤ اور نہ انتقاماً کسی کو نقصان دو ۔