hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 11912

.

سنن البيهقي

11912
Sunan Al Bayhaqi
(۱۱۹۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا کَامِلُ بْنُ طَلْحَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ بَعْد مَا أُنْزِلَتْ سُورَۃُ النِّسَائِ وَفُرِضَ فِیہَا الْفَرَائِضُ یَقُولُ : لاَ حُبْسَ بَعْدَ سُورَۃِ النِّسَائِ ۔ [ضعیف]
(١١٩٠٧) عکرمہ کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے سنا میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سورة نساء نازل ہونے کے بعد فرمایا : اس میں فرائض کے حصے مقرر کردیے گئے ہیں اور فرمایا : سورة نساء کے بعد روکنا جائز نہیں ہے۔