(۱۱۹۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : إِنَّمَا الْعُمْرَی الَّتِی أَجَازَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- أَنْ یَقُولَ ہِیَ لَکَ وَلِعَقِبِکَ فَأَمَّا إِذَا قَالَ : ہِیَ لَکَ مَا عِشْتَ فَإِنَّہَا تَرْجِعُ إِلَی صَاحِبِہَا۔ [صحیح]
(١١٩٦٤) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمریٰ کی اجازت دی ہے کہ وہ تیرا ہے اور تیرے ورثاء کا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر وہ کہے کہ وہ تیرا ہے جب تک تو زندہ رہے تو ایسی چیز اصل مالک کی طرف لوٹ جاتی ہے۔