hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12032

.

سنن البيهقي

12032
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۰۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أُسَامَۃُ بْنُ زَیْدٍ اللَّیْثِیُّ أَنَّ عَمْرَو بْنَ شُعَیْبٍ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاص عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : مَثَلُ الَّذِی یَسْتَرِدُّ مَا وَہَبَ کَمَثَلِ الْکَلْبِ الَّذِی یَقِیئُ وَیَأْکُلُ قَیْئَہُ فَإِذَا اسْتَرَدَّ الْوَاہِبُ فَلْیُوقَفْ فَلْیُعَرِّفَ بِمَا اسْتَرَدَّ ثُمَّ لِیُدْفَعْ إِلَیْہِ مَا وَہَبَ ۔ [حسن۔ ابوداود ۳۵۴۰]
(١٢٠٢٧) حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس شخص کی مثال جو ہبہ واپس مانگتا ہے کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے ، پھر اپنی قے کو کھا لیتا ہے۔ پس اسے ہبہ واپس لینے کی وجہ پوچھنی چاہیے، پھر وہ ہبہ واپس کر دے۔