hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12039

.

سنن البيهقي

12039
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۰۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عُبْدُوسُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مَنْصُورٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا الأَنْصَارِیُّ حَدَّثَنِی حُمَیْدٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ الْمُہَاجِرُونَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا رَأَیْنَا مِثْلَ قَوْمٍ قَدِمْنَا عَلَیْہِمُ الْمَدِینَۃَ أَحْسَنَ بَذْلاً مِنْ کَثِیرٍ وَلاَ أَحْسَنَ مُوَاسَاۃً مِنْ قَلِیلٍ قَدْ کَفَوْنَا الْمُؤْنَۃَ وَأَشْرَکُونَا فِی الْمَہْنَیِ فَقَدْ خَشِینَا أَنْ یَکُونُوا یَذْہَبُونَ بِالأَجْرِ کُلِّہِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : کَلاَّ مَا أَثْنَیْتُمْ بِہِ عَلَیْہِمْ وَدَعَوْتُمُ اللَّہَ لَہُمْ ۔ [احمد ۱۳۱۰۶۔ الترمذی ۲۴۸۷]
(١٢٠٣٤) حضرت انس (رض) سے روایت ہے کہ مہاجرین نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہم مدینہ میں جن کے پاس آئے ہیں ان جیسی قوم ہم نے نہیں دیکھی جو زیادہ مال اور زیادہ اچھا خرچ کرنے والی ہو اور نہ تھورے مال سے حسن مواساۃ رکھنے والی ہو۔ انھوں نے ہمیں کام کرنے سے روک دیا اور راحت و آرام میں ہمیں شریک کیا ۔ ہمیں ڈر ہے کہ وہ سارا اجر لے جائیں گے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم ان کی تعریف نہیں کرتے اور اللہ سے ان کے لیے دعا نہیں کرتے۔