hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12044

.

سنن البيهقي

12044
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۰۳۹) وَبِإِسْنَادِہِ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ کَانَ یَشْرَبُ مِنْ سِقَایَاتٍ کَانَ یَضَعُہَا النَّاسُ بَیْنَ مَکَّۃَ وَالْمَدِینَۃِ فَقُلْتُ أَوَ قِیلَ لَہُ فَقَالَ : إِنَّمَا حَرُمَتْ عَلَیْنَا الصَّدَقَۃُ الْمَفْرُوضَۃُ۔ [ضعیف]
(١٢٠٣٩) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ راستوں میں بنائے گئے پانی کے گھاٹوں سے پانی پیتے تھے جن کو لوگوں نے مکہ اور مدینہ کے درمیان بنایا تھا، میں نے کہا : یا ان کو اس بارے میں کہا گیا تو انھوں نے کہا : ہم پر صرف فرضی صدقہ حرام کردیا گیا۔