(۱۲۰۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِیَاضِ بْنِ حِمَارٍ الْمُجَاشِعِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ وَجَدَ لُقَطَۃً فَلْیُشْہِدْ ذَا عَدْلٍ أَوْ ذَوَیْ عَدْلٍ وَلاَ یَکْتُمْ وَلاَ یُغَیِّبْ فَإِذَا وَجَدَ صَاحِبُہَا فَلْیَرُدَّہَا عَلَیْہِ وَإِلاَّ فَہِیَ مَالُ اللَّہِ یُؤْتِیہِ مَنْ یَشَائُ۔
[صحیح۔ احمد ۷۶۲۰۔ ابوداود ۱۷۰۹]
(١٢٠٨٩) عیاض بن حمارمجاشعی سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو گری پڑی چیز پائے وہ ایک یا دو عدل والے آدمی گواہ بنا لے اور نہ چھپائے اور نہ کچھ غائب کرے۔ اگر اس کا مالک مل جائے تو دے دے، ورنہ وہ اللہ کا مال ہے وہ جسے چاہتا ہے دے دیتا ہے۔