(۱۲۱۰۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْہَالٍ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا سَلَمَۃُ بْنُ کُہَیْلٍ عَنْ سُوَیْدِ بْنِ غَفَلَۃَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی اللُّقَطَۃِ قَالَ فِی التَّعْرِیفِ : عَرِّفْہَا عَامَیْنِ أَوْ ثَلاَثَۃً ۔ وَقَالَ : اعْرِفْ عَدَدَہَا وَوِعَائَ ہَا وَوِکَائَ ہَا وَاسْتَنْفِعْ بِہَا فَإِنْ جَائَ صَاحِبُہَا فَعَرَفَ عَدَدَہَا وَوِکَائَ ہَا فَادْفَعْہَا إِلَیْہِ ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ لَیْسَ یَقُولُ إِلاَّ حَمَّادٌ فَعَرَفَ عَدَدَہَا۔
قَالَ الشَّیْخُ : قَدْ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ بَہْزٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ۔وَہَذِہِ اللَّفْظَۃُ قَدْ أَتَی بِمَعْنَاہَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ۔ [صحیح]
(١٢١٠٦) حضرت ابی بن کعب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گری پڑی چیز کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو یا تین سال تک اس کا اعلان کر اور کہا پہچان اس کی تعداد کو اس کے بندھن اور تھیلی کو اور اس سے فائدہ اٹھا اگر اس کا مالک آجائے اس کی تعداد اور بندھن پہچان لے تو اسے دے دینا۔