hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12119

.

سنن البيهقي

12119
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۱۱۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الشَّعْبِیِّ یَرْفَعُ الْحَدِیثَ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : مَنْ تَرَکَ دَابَّۃً بِمَہْلِکٍ فَأَحْیَاہَا رَجُلٌ فَہِیَ لِمَنْ أَحْیَاہَا ۔ [حسن]
(١٢١١٤) شعبی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرفوعاً نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو جانور کو ہلاکت میں چھوڑ دے، پھر کوئی آدمی اسے زندہ کرے تو وہ اسی کی ہے جو اسے زندہ کرے۔