(۱۲۱۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ہَمَّامِ بْنِ مُنَبِّہٍ قَالَ ہَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو ہُرَیْرَۃَ قَالَ وَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ یُولَدُ یُولَدُ عَلَی ہَذِہِ الْفِطْرَۃِ فَأَبَوَاہُ یُہَوِّدَانِہِ وَیُنَصِّرَانِہِ کَمَا تُنْتَجُونَ الْبَہِیمَۃَ فَہَلْ تَجِدُونَ فِیہَا مِنْ جَدْعَائَ حَتَّی تَکُونُوا أَنْتُمْ تَجْدَعُونَہَا ۔
قَالُوا : یَا رَسُولُ اللَّہِ أَفَرَأَیْتَ مَنْ یَمُوتُ وَہُوَ صَغِیرٌ؟ قَالَ : اللَّہُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِینَ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ إِسْحَاقَ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ کِلاَہُمَا عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ۔[صحیح]
(١٢١٤٠) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو بھی بچہ پیدا ہو وہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے، اس کے والدین اسے یہودی یا عیسائی بنالیں۔ جس طرح جانور بچے جنتے ہیں، کیا تم اس میں کبھی کان کٹا پاتے ہو ؟ یہاں تک کہ تم خود اسے کاٹتے ہو، انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! آپ کا کیا خیال ہے، جو بچپن میں فوت ہوجائے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ بہتر جانتا ہے جو وہ عمل کرنے والے تھے۔