hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12155

.

سنن البيهقي

12155
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۱۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ عَتَّابٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَبِی أُوَیْسٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ عُقْبَۃَ قَالَ قَالَ مُوسَی بْنُ عُقْبَۃَ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ حَدَّثَنِی أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ : أَنَّ رِجَالاً مِنَ الأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالُوا: ائْذَنْ لَنَا یَا رَسُولَ اللَّہِ فَلْنَتْرُکْ لاِبْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَائَ ہُ فَقَالَ: لاَ وَاللَّہِ لاَ تَذَرُونَ دِرْہَمًا۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ أَبِی أُوَیْسٍ۔ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبَّاسٍ إِذْ ذَاکَ کَانَ صَبِیًّا صَغِیرًا إِلاَّ أَنَّ أُمَّہُ کَانَتْ أَسْلَمَتْ فَصَارَ مُسْلِمًا بِإِسْلاَمِ أُمِّہِ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ کَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَعَ أُمِّہِ مِنَ الْمُسْتَضْعَفِینَ وَلَمْ یَکُنْ مَعَ أَبِیہِ عَلَی دِینِ قَوْمِہِ۔ [بخاری ۲۵۲۷]
(١٢١٥٠) حضرت انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ انصار کے آدمیوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت طلب کی، انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ہمیں اجازت دے دیں۔ ہم عباس (رض) کا فدیہ چھوڑ دیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! ایک درہم بھی نہ چھوڑنا۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) اس وقت بچے تھے، مگر ان کی والدہ مسلمان ہوگئیں، چنانچہ عبداللہ بھی ماں کے اسلام کی وجہ سے مسلمان ہوگئے۔
امام بخاری (رح) فرماتے ہیں : حضرت ابن عباس (رض) اپنی والدہ کے ساتھ کمزوروں میں سے تھے، اپنے باپ کے ساتھ اپنی قوم کے دین پر نہ تھے۔