hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12210

.

سنن البيهقي

12210
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَحْمَدَ الْفَارِسِیُّ مِنْ أَصْلِ کِتَابِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَحْمَدَ الْخَلاَّلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو یَعْلَی الْمَوْصِلِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ خَارِجَۃَ بْنِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِیِّ عَنْ أَبِیہِ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ : أَنَّ مَعَانِیَ ہَذِہِ الْفَرَائِضَ وَأُصُولَہَا عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ وَأَمَّا التَّفْسِیرُ فَتَفْسِیرُ أَبِی الزِّنَادِ عَلَی مَعَانِی زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ : لاَ یَرِثُ ابْنُ الأَخِ لِلأُمِّ بِرَحِمِہِ تِلْکَ شَیْئًا وَلاَ تَرِثُ الْجَدَّۃُ أُمُّ أَبِی الأُمِّ َظُنُّہُ قَالَ وَلاَ الْجَدُّ أَبُو الأُمِّ وَلاَ ابْنَۃُ الأَخِ لِلأُمِّ وَالأَبِ وَلاَ الْعَمَّۃُ أُخْتُ الأَبِ لِلأُمِّ وَالأَبِ وَلاَ الْخَالَۃُ وَلاَ مَنْ ہُوَ أَبَعْدُ نَسَبًا مِنَ الْمُتَوَفَّی مِمَّنْ سَمَّی فِی ہَذَا الْکِتَابِ لاَ یَرِثُ أَحَدٌ مِنْہُمْ بِرَحِمِہِ ذَلِکَ شَیْئًا۔ [ضعیف]
(١٢٢٠٥) حضرت خارجہ بن زید اپنے والد زید بن ثابت سے نقل فرماتے ہیں کہ اس فرائض کے مفاہیم اور اصول زید بن ثابت (رض) سے ہیں اور زید بن ثابت کے مفاہیم کی تفسیر ابوالزناد سے ہے۔ انھوں نے کہا : بھائی کا بیٹا ماں کا وارث نہیں بن سکتا، اور نہ دادی وارث بن سکتی ہے اور نہ نانا وارث بن سکتا ہے، اور نہ بھائی کی بیٹی ماں اور باپ کی وارث بن سکتی ہے اور نہ پھوپھی ماں اور باپ کی وارث بن سکتی ہے اور نہ خالہ اور نہ وہ جو نسب کے اعتبار سے فوت شدہ سے دور ہے، وہ وارث بن سکتا ہے۔ اس وجہ سے جو کتاب میں نام رکھا ہے کہ ان میں سے کوئی بھی رحم کی وجہ سے وارث نہ بن سکے گا۔