hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12236

.

سنن البيهقي

12236
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الأَشْعَثِ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَمَّۃً لَہُ یَہُودِیَّۃً أَوْ نَصْرَانِیَّۃً تُوُفِّیَتْ وَأَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الأَشْعَثِ ذَکَرَ ذَلِکَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَقَالَ لَہُ : مَنْ یَرِثُہَا؟ فَقَالَ لَہُ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہُ : یَرِثُہَا أَہْلُ دِینِہَا ثُمَّ أَتَی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَسَأَلَہُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ لَہُ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ : أَتُرَانِی نَسِیتُ مَا قَالَ لَکَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ثُمَّ قَالَ : یَرِثُہَا أَہْلُ دِینِہَا۔ [صحیح۔ مالک ۱۱۰۶]
(١٢٢٣١) سلیمان یسار فرماتے ہیں کہ محمد بن اشعث کی پھوپھی یہودیہ یا نصرانیہ تھی، وہ فوت ہوگئی۔ محمد بن اشعث نے عمر بن خطاب (رض) سے اس کا ذکر کیا، انھوں نے کہا : اس کا وارث کون ہے ؟ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : اس کا وارث اس کے دین والے ہیں، پھر وہ عثمان بن عفان (رض) کے پاس آئے اور ان سے اس بارے میں سوال کیا، عثمان (رض) نے کہا : تیرا خیال ہے کہ میں عمر کی بات بھول گیا ہوں جو تجھے کہی تھی، پھر کہا : اس کے وارث اس کے دین والے ہیں۔