hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12247

.

سنن البيهقي

12247
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الشَّیْخِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ یَزِیدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ رَجُلٍ قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَہُوَ عَمْرُو بَرْقٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : مَنْ قَتْلَ قَتِیلاً فَإِنَّہُ لاَ یَرِثْہُ ۔ وَإِنْ لَمْ یَکُنْ لَہُ وَارِثٌ غَیْرُہُ وَإِنْ کَانَ وَلَدِہِ أَوْ وَالِدِہِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَضَی : لَیْسَ لِقَاتِلٍ مِیرَاثٌ ۔ [ضعیف۔ عبدالرزاق ۱۷۷۸۷]
(١٢٢٤٢) حضرت ابن عباس (رض) سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو کسی کو قتل کرے وہ اس کا وارث نہیں بن سکتا اگرچہ اس کا وارث نہ بھی ہو اور اگرچہ (قاتل) اولاد یا والد ہی کیوں نہ ہو۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہی فیصلہ کیا ہے کہ قاتل کے لیے میراث نہیں ہے۔