hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1226

.

سنن البيهقي

1226
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الأَزْہَرِ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -قَالَ : ((إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَیْنِ لَمْ یُنَجِّسْہُ شَیْئٌ إِلاَّ مَا غَلَبَہُ رِیحَہُ أَوْ طَعْمَہُ))۔ کَذَا وَجَدْتُہُ وَلَفْظُ الْقُلَّتَیْنِ فِیہِ غَرِیبٌ۔ [ضعیف]
(١٢٢٧) ابو ازہر نے اپنی سند سے پچھلی حدیث کی طرح نقل کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب پانی دو مٹکے ہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی مگر جو اس کے ذائقے اور بوپر غالب آجائے۔ “