hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12288

.

سنن البيهقي

12288
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۲۸۳) قَالَ وَأَخْبَرَنَا یَزِیدُ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ عَلِیًّا وَزَیْدًا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا کَانَا لاَ یَجْعَلاَنِ لِلْجَدَّۃِ مَعَ ابْنِہَا مِیرَاثًا۔ [ضعیف جداً]
(١٢٢٨٣) شعبی سے منقول ہے کہ حضرت علی اور زید (رض) دونوں میراث میں سے دادا کے لیے حصہ نہ مقرر کرتے تھے جب اس کا بیٹا موجود ہوتا۔