hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1229

.

سنن البيهقي

1229
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ قَالَ : وَمَا قُلْتُ مِنْ أَنَّہُ إِذَا تَغَیَّرَ طَعْمُ الْمَائِ وَرِیحُہُ وَلَوْنُہُ کَانَ نَجِسًا یُرْوَی عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -مِنْ وَجْہٍ لاَ یُثْبِتُ أَہْلُ الْحَدِیثِ مِثْلَہُ ، وَہُوَ قَوْلُ الْعَامَّۃِ لاَ أَعْلَمَ بَیْنَہُمْ فِیہِ خِلاَفًا۔
(١٢٣٠) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ جب پانی کا ذائقہ ، بو اور رنگ تبدیل ہوجائے تو وہ ناپاک ہوگا والی روایت ایسی سند سے منقول ہے جو محدثین کے ہاں ثابت نہیں۔ یہی جمہور کا قول ہے۔ مجھے ان کے اختلاف کا علم نہیں۔