(۱۲۳۰۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ وَوَکِیعٌ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ : کَانَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِذَا سَلَکَ طَرِیقًا فَاتَّبَعْنَاہُ وَجَدْنَاہُ سَہْلاً وَإِنَّہُ أُتِیَ فِی امْرَأَۃٍ وَأَبَوَیْنِ فَأَعْطَی الْمَرْأَۃَ الرُّبُعَ وَأَعْطَی الأُمَّ ثُلُثَ مَا بَقِیَ وَأَعْطَی الأَبَ سَہْمَیْنِ۔
(١٢٣٠٠) حضرت عبداللہ (رض) فرماتی ہیں کہ حضرت عمر (رض) جب راستے میں ہمارے ساتھ چلتے تو ہم ان کی پیروی کرتے، ہم نے ان کو نرم پایا اور ان کے پاس ایک عورت اور والدین کا معاملہ لایا گیا تو انھوں نے عورت کو ربع دیا اور ماں کو باقی کا ثلث دیا اور باپ کو دو حصے دیے۔ [صحیح ]