(۱۲۳۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْبُوَشَنْجِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّہُ قَالَ : أَتَتِ الْجَدَّتَانِ إِلَی أَبِی بَکْرٍ الصِّدِّیقِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَرَادَ أَنْ یَجْعَلَ السُّدُسَ لِلَّتِی مِنْ قِبَلِ الأُمِّ فَقَالَ لَہُ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ : أَمَا إِنَّکَ تَتْرُکُ الَّتِی لَوْ مَاتَتَا وَہُوَ حِیٌّ کَانَ إِیَّاہَا یَرِثُ فَجَعَلَ أَبُو بَکْرٍ الصِّدِّیقُ السُّدُسَ بَیْنَہُمَا۔ [صحیح]
(١٢٣٤٢) قاسم بن محمد فرماتے ہیں : دو جدۃ حضرت ابوبکر (رض) کے پاس آئیں، حضرت ابوبکر کا ارادہ تھا کہ نانی کے لیے سدس مقرر کردیں، انصار کے ایک آدمی نے کہا : آپ اسے چھوڑ رہے ہیں کہ اگر وہ مرتی اور مرنے والا زندہ ہوتا تو وہی اس کا وارث ہوتا، حضرت ابوبکر نے ان دونوں کو سدس دے دیا۔