(۱۲۳۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ جَائَ تِ الأَخْبَارُ عَنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَجَمَاعَۃٍ مِنَ التَّابِعِینَ أَنَّہُمْ وَرَّثُوا ثَلاَثَ جَدَّاتٍ مَعَ الْحَدِیثِ الْمُنْقَطِعِ الَّذِی رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ وَرَّثَ ثَلاَثَ جَدَّاتٍ۔ وَلاَ نَعْلَمُ عَنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- خِلاَفَ ذَلِکَ إِلاَّ مَا رُوِّینَا عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ مِمَّا لاَ یُثْبِتُ أَہْلُ الْمَعْرِفَۃِ بِالْحَدِیثِ إِسْنَادَہُ۔ [صحیح]
(١٢٣٤٧) محمد بن ناصر فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اصحاب اور تابعین سے یہ خبر آئی ہے کہ وہ تین جدات کو وارث بناتے تھے۔ اس منقطع حدیث کے ساتھ جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے خلافنقل کی گئی ہے جو ہم نے سعد سے بیان کیا، جس کی اسناد اہل معرفت کے نزدیک ثابت نہیں ہے۔