(۱۲۳۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْہَادِ : أَنَّ ابْنَۃَ حَمْزَۃَ أَعْتَقَتْ غُلاَمًا لَہَا فَتُوُفِّی وَتَرَکَ ابْنَۃً وَابْنَۃَ حَمْزَۃَ فَزَعَمَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَسَمَ لَہَا النِّصْفَ وَلاِبْنَتِہِ النِّصْفَ۔ [ضعیف]
(١٢٣٨٥) عبداللہ بن شداد بن الہاد سے روایت ہے کہ حمزہ کی بیٹی نے اپنا غلام آزاد کیا، وہ فوت ہوگیا اور اس نے اپنی بیٹی اور حمزہ کی بیٹی چھوڑدی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے مال کو تقسیم کیا، نصف حمزہ کی بیٹی کو اور نصف اس کی بیٹی کو دیا۔