hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 12394

.

سنن البيهقي

12394
Sunan Al Bayhaqi
(۱۲۳۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : کَانَ عَبْدُ اللَّہِ لاَ یُوِّرِثُ مَوَالِیَ مَعَ ذِی رَحِمٍ شَیْئًا وَکَانَ عَلِیٌّ وَزَیْدٌ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یَقُولاَنِ: إِذَا کَانَ ذُو رَحِمٍ ذُو سَہْمٍ فَلَہُ سَہْمُہُ وَمَا بَقِیَ فَلِلْمَوَالِی ہُمْ کَلاَلَۃٌ۔[صحیح]
(١٢٣٨٩) شعبی کہتے ہیں : عبداللہ موالی کو ذی رحم رشتہ داروں کے ساتھ وارث نہ بناتے تھے اور علی اور زید (رض) دونوں کہتے تھے : جب ذو رحم حصہ دار ہوں تو ان کے لیے ان کا حصہ ہے اور باقیموالی کے لیے ہے وہ کلالہ ہے۔